🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایات ضعیف ہیں۔ صحیح روایات اسی بات کی تایئد کرتی ہیں۔ کہ نبی کریمﷺکے فرزند گرامی...
فوائد ومسائل:
یہ روایات ضعیف ہیں۔
صحیح روایات اسی بات کی تایئد کرتی ہیں۔
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند گرامی ابراہیم کی نماز جنازہ نہیں پڑھی گئی، تفصیل کےلئے دیکھئے۔
(أحکام الجنائز لألباني)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3188