🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مردوں اور عورتوں کی نماز جنازہ میں کوئی فرق نہیں ہے۔ سوائے اس کے کہ امام...
فوائد ومسائل:
1۔
مردوں اور عورتوں کی نماز جنازہ میں کوئی فرق نہیں ہے۔
سوائے اس کے کہ امام عورت کی کمر کے مقابل کھڑا ہو اور مرد کےلئے اس کے سر یا سینے کے مقابل2۔
آنکھ سے چھپا اشارہ کرنا شرعی اوراخلاقی اعتبار سے انتہائی معیوب عمل ہے۔
اسے خائن آنکھ سے تعبیر کیا گیا ہے۔
(سنن ابی دائود۔
الجہاد۔
حدیث 2683)3۔
امام بو دائود کا ایک معروف حدیث کومنسوخ کہنا محل نظر ہے۔
4۔
میت پر تابوت رکھنا کوئی شرعی مسئلہ نہیں۔
5۔
بعض جنگی مجرمین کی توبہ اور ان کا اسلام قبول کرنا نہ کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مصلحت پر موقوف تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3194