الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: تکبیرات جنازہ تین سے لے کر نو تک مروی ہیں۔ مگر چار پر سلف اور خلف کااجماع...
فوائد ومسائل:
تکبیرات جنازہ تین سے لے کر نو تک مروی ہیں۔
مگر چار پر سلف اور خلف کااجماع ہے۔
پہلی تکبیر کے بعد سورۃ فاتحہ دوسری کے بعد درودابراہیمی ؑ تیسری کے بعد میت کے لئے دعا اور چوتھی کے بعد سلام ہوتا ہے۔
(عون المعبود)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3197