الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ صحابی کا یہ کہنا کہ یہ سنت ہے۔ مرفوع حدیث کے معنی میں ہوتا ہے۔ اس...
فوائد ومسائل:
1۔
صحابی کا یہ کہنا کہ یہ سنت ہے۔
مرفوع حدیث کے معنی میں ہوتا ہے۔
اس کا کوئی تعلق صحابی کے قیاس یا اجتہاد سے نہیں ہوتا۔
2۔
پہلی تکبیرکے بعد قراءت فاتحہ ہونی چاہیے۔
3۔
اس حدیث میں جنازہ جہری آواز سے پڑھنے کی بھی دلیل ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3198