🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یہ حدیث بھی دلیل ہے کہ جنازے میں دعا بلند آواز سے پڑھی گئی تھی۔ 2۔...
فوائد ومسائل:
1۔
یہ حدیث بھی دلیل ہے کہ جنازے میں دعا بلند آواز سے پڑھی گئی تھی۔
2۔
اس دعا میں میت اور اس کے والد کا نام بھی لیا جاسکتا ہے۔
3۔
چاہیے کہ جنازہ کی مختلف دعایئں یاد کی جایئں اور بچوں کو یاد کرائی جایئں تاکہ یہ میت کےلئے اخلاص کے ساتھ دعا کرنے کا حق ادا ہوسکے۔
4۔
یہ دعایئں اس وقت مقبول ہوتی ہیں۔
جب میت خود اور اس کا جنازہ پڑھنے والے کماحقہ مسلمان ہوں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3202