الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ قبر پر جا کر نماز جنازہ پڑھنی جائز ہے۔ 2۔ رسول اللہ ﷺ ضعیف مسلمانوں کا...
فوائد ومسائل:
1۔
قبر پر جا کر نماز جنازہ پڑھنی جائز ہے۔
2۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ضعیف مسلمانوں کا بھی خاص خیال رکھا کرتے تھے۔
3۔
مسجد کی صفائی ستھرائی بہت ہی بڑے اجر کا کام ہے۔
اور یہ اسی عمل کی برکت تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی قبر پر جاکر نماز جنازہ پڑھی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3203