الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جب کسی صاحب علم یا فضل یا اہم شخصیت کی دوسرے شہر یا ملک میں وفات ہوجائے۔...
فوائد ومسائل:
جب کسی صاحب علم یا فضل یا اہم شخصیت کی دوسرے شہر یا ملک میں وفات ہوجائے۔
تو اس کی نماز جنازہ غائبانہ پڑھنی جائز ہے۔
اسی طرح قبر پر نماز جنازہ بھی ایک اعتبار سے نماز جنازہ غائبانہ ہی ہے مگر اسے (غائبانہ نماز جنازہ کو)عام مسلمانوں کے لئے عام کردینا بھی درست نہیں۔
(تفصیل کےلئے دیکھئے۔
نیل الاوطار باب الصلواۃ علی الغائب)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3204