الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ قبر پرکوئی مناسب علامت رکھ دیناجائزہے۔ مگر کتبہ لگانا اور جھنڈا وغیرہ گاڑنا جائزنہیں۔ 2۔ انسان...
فوائد ومسائل:
1۔
قبر پرکوئی مناسب علامت رکھ دیناجائزہے۔
مگر کتبہ لگانا اور جھنڈا وغیرہ گاڑنا جائزنہیں۔
2۔
انسان کو چاہیے کہ صالح ہمسائے کا انتخاب کرے حتی کہ قبر میں بھی کسی صالح بندے کی ہمسائیگی اختیار کرنا مستحب ہے۔
3۔
حدیث کے الفاظ ادفن الیہ کا ایک ترجمہ وہ ہے جو یہاں کیا گیا۔
جس سے نیک لوگوں کے قریب دفن ہونے کاستحباب ثابت ہوتا ہے۔
اور دوسرے معنی کئے گئے ہیں کہ میں اس کے ساتھ ہی اپنے دوسرے اہل خانہ کو دفن کروں اس سے ایک ہی قبر میں متعدد افراد کو دفن کرنے کا اثابت ہوتا ہے۔
غالبا امام ابو دائود کے ذہن میں یہی مفہوم ہے اور اسی مفہوم کے مطابق انھوں نے باب باندھا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3206