الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ قبر کا بڑا گڑھا کھود کر اس کے قبلہ رخ پہلو میں اندر کی طرف ایک...
فوائد ومسائل:
1۔
قبر کا بڑا گڑھا کھود کر اس کے قبلہ رخ پہلو میں اندر کی طرف ایک گڑھا بنانا لحد کہلاتا ہے۔
اور اگرسیدھا نیچے کی سطح میں بنایا جائے تو اسے شق کہتے ہیں۔
2۔
زمین سخت ہو تو لحد بنانا مستحب ہے ورنہ شق بھی جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3208