🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: صحابی کا کسی عمل کو سنت کہنے سے رسول اللہ ﷺ کی سنت مراد ہوتی ہے اور...
فوائد ومسائل:
صحابی کا کسی عمل کو سنت کہنے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مراد ہوتی ہے اور اسے اصطلاحا مرفوع حکمی کہتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3211