الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: قبر کے پاس یا قبرستان میں کسی ضرورت کے تحت بیٹھ جانے میں کوئی حرج نہیں۔ اور...
فوائد ومسائل:
قبر کے پاس یا قبرستان میں کسی ضرورت کے تحت بیٹھ جانے میں کوئی حرج نہیں۔
اور قبلہ رو ہوکر بیٹھنا مستحب ہے۔
مگر قبر کا مجاور بن کر بیٹھنا حرام ہے۔
یاعین قبر کے اوپر بیٹھنا بھی ناجائز ہے۔
(مذید دیکھئے حدیث 3225)
قبر کے پاس یا قبرستان میں کسی ضرورت کے تحت بیٹھ جانے میں کوئی حرج نہیں۔
اور قبلہ رو ہوکر بیٹھنا مستحب ہے۔
مگر قبر کا مجاور بن کر بیٹھنا حرام ہے۔
یاعین قبر کے اوپر بیٹھنا بھی ناجائز ہے۔
(مذید دیکھئے حدیث 3225)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3212