🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یہ واضح دلیل ہے۔ کہ رسول اللہ ﷺ کے چچا ابو طالب کی وفات اسلام پرنہیں...
فوائد ومسائل:
1۔
یہ واضح دلیل ہے۔
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب کی وفات اسلام پرنہیں ہوئی۔
بلکہ کفر پرہوئی ہے۔
اسلئے ان کی نماز جنازہ بھی نہیں پڑھی گئی۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی۔
نہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اور نہ کسی اور نے2۔
ابوطالب چونکہ نعمت اسلام سے انکاری رہے اور شرک ہی پر مرے۔
اس لئے ایسے آدمی کی تکفین وتدفین کے لئے کوئی شرعی آداب نہیں حتیٰ کہ لفظ دفن بھی استعمال نہیں کیا گیا۔
3۔
مشرک رشتہ دار کوگڑھے میں دبادینا ہی کافی ہے۔
4۔
ایسی صورت میں بعد از دفن غسل کرنا مسنون ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3214