🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یہ روایت ضعیف ہے۔ اور چاہیے کہ قبر زمین سے بالشت بھر اونچی ہو۔ 2۔ حضرہ...
فوائد ومسائل:
1۔
یہ روایت ضعیف ہے۔
اور چاہیے کہ قبر زمین سے بالشت بھر اونچی ہو۔
2۔
حضرہ عائشہ رضی اللہ عنہا میں قبروں کی ترتیب میں دو قول معروف ہیں۔
ایک یوں ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دوسرا یوں ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ (بذل المجہود 189/14 مطبوعہ دارلباز)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3220