الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ سنت ہے کہ دفن کے بعد واپس آتے ہوئے قبر پرمیت کےلئے استغفار اور ثابت قدمی...
فوائد ومسائل:
1۔
سنت ہے کہ دفن کے بعد واپس آتے ہوئے قبر پرمیت کےلئے استغفار اور ثابت قدمی کی دعا کی جائے۔
قبر سے یا قبرستان سے چالیس قدم دور آکر دعا کرنے والی اپج (اختراع) بالکل غلط ہے۔
2۔
قبر میں میت کو زندہ کرکے بٹھا دیا جاتاہے۔
اور اس سے سوال وجواب ہوتاہے۔
تو یہ دعا اس میں ثابت قدمی کےلئے ہوتی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3221