الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہاں بھی اصل عربی لفاظ(صلیٰ) ہیں۔ جس میں دونوں احتمال ہیں۔ دعا کرنے کا بھی اور نماز...
فوائد ومسائل:
یہاں بھی اصل عربی لفاظ(صلیٰ) ہیں۔
جس میں دونوں احتمال ہیں۔
دعا کرنے کا بھی اور نماز جنازہ پڑھنے کا بھی۔
اس لئے یہ بھی کسی ایک بات کےلئے نص نہیں۔
تاہم بعض کےنزدیک دوسرا احتمال زیادہ غالب ہے۔
واللہ اعلم۔
یہاں بھی اصل عربی لفاظ(صلیٰ) ہیں۔
جس میں دونوں احتمال ہیں۔
دعا کرنے کا بھی اور نماز جنازہ پڑھنے کا بھی۔
اس لئے یہ بھی کسی ایک بات کےلئے نص نہیں۔
تاہم بعض کےنزدیک دوسرا احتمال زیادہ غالب ہے۔
واللہ اعلم۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3224