الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: قبرستان میں یا کسی قبر کوقبلہ بنا کر نماز پڑھنا حرام ہے۔ البتہ نماز جنازہ جس میں...
فوائد ومسائل:
قبرستان میں یا کسی قبر کوقبلہ بنا کر نماز پڑھنا حرام ہے۔
البتہ نماز جنازہ جس میں کہ رکوع سجود نہیں ہوتا اس کی خصوصی اجازت ہے جیسے کہ پیچھے گزرا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3229