🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ بہتر ہے کہ انسان قبرستان میں چلتے ہوئے اپنے جوتے اتار لے جبکہ درج زیل حدیث...
فوائد ومسائل:
1۔
بہتر ہے کہ انسان قبرستان میں چلتے ہوئے اپنے جوتے اتار لے جبکہ درج زیل حدیث انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کا جواز بھی ثابت ہے۔
2۔
مسلمانوں اور مشرکین کے قبرستان علیحدہ علیحدہ ہونے چاہیں۔
3۔
نامناسب نام کو تبدیل کرکے عمدہ نام رکھنا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3230