🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ میت کو قبر میں زندہ کیا جاتاہے۔ اور پھر اس کا محاسبہ ہوتا ہے۔ اور یہ...
فوائد ومسائل:
1۔
میت کو قبر میں زندہ کیا جاتاہے۔
اور پھر اس کا محاسبہ ہوتا ہے۔
اور یہ سب غیبی معاملہ ہے۔
سماع موتیٰ میں ہمیں صرف اسی قدر خبر دی گئی ہے۔
کہ وہ جانے والوں کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔
اور اسی پر ہمارا ایمان ہے اس سے مذید کی نفی ثابت ہے۔
2۔
معلوم ہوا کہ قبرستان میں جوتے پہننا جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3231