🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جسے بھلائی سے یاد کیا گیا۔ اس کے لئے جنت واجب ہوئی اور دوسرے کےلئے جہنم...
فوائد ومسائل:
1۔
جسے بھلائی سے یاد کیا گیا۔
اس کے لئے جنت واجب ہوئی اور دوسرے کےلئے جہنم۔
2۔
حقیقت حال ہی تو اللہ کے علم میں ہے۔
مگر زندوں پر لازم ہے کہ اپنے مرنے والوں کو بھلائی سے یاد کریں۔
یا کم از کم خاموش رہیں۔
لوگوں میں جس کسی کا کوئی شہرہ ہوتا ہے۔
اس کی کوئی نہ کوئی بنیاد ضرور ہوتی ہے۔
اس لئے چاہییے کہ انسان حق اور خیر اپنائے تا کہ اس کا ذکر خیر کے ساتھ ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3233