الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مشروع ومسنون آداب کے ساتھ عورتیں بھی قبروں کی زیارت کے لئے جایئں تو جائز ہے۔ جیسے...
فوائد ومسائل:
مشروع ومسنون آداب کے ساتھ عورتیں بھی قبروں کی زیارت کے لئے جایئں تو جائز ہے۔
جیسے کہ مذکورہ بالا احادیث میں عمومی رخصت دی گئی ہے۔
لیکن جو عورتیں شرعی آداب کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وہاں نوحے پڑھیں۔
یا سجدے کریں یا چراغ جلایئں تو یہ لعنت کے کام ہیں۔
جن سے بچنا اور بچانا واجب ہے۔
اور جو عورتیں یہ کام کریں۔
ان کا قبرستان میں جانا جائز نہیں ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3236