الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اہل قبور اپنے مسلمان بھایئوں کی دعائوں کے بہت زیادہ محتاج ہیں۔ ان کے لئے خلوص...
فوائد ومسائل:
1۔
اہل قبور اپنے مسلمان بھایئوں کی دعائوں کے بہت زیادہ محتاج ہیں۔
ان کے لئے خلوص سے دعا کرنا ان کا حق ہے۔
نہ کہ ان سے دعایئں کروانا۔
یا ان سے حاجت روائی مشکل کشائی کی درخواست کرنا۔
2۔
مذکورہ دعا کے علاوہ بھی زیارت قبور کی دعایئں صحیح احادیث میں وارد ہیں۔
جیسے صحیح مسلم میں ہے۔
السلام عليكم اهل الديار من المومنين والمسلمين وانا ان شائ الله للاحقون اسال الله لمنا ولكم العافية)(صحیح مسلم۔
الجنائز۔
حدیث 975)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3237