الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جھوٹ بولنا ایسے ہی کبیرہ گناہ لعنت کاکا م ہے۔ کجا یہ کہ مذید اس پر قسم...
فوائد ومسائل:
جھوٹ بولنا ایسے ہی کبیرہ گناہ لعنت کاکا م ہے۔
کجا یہ کہ مذید اس پر قسم بھی اٹھائے۔
تو ا س کی سزا جہنم ہے۔
دنیا میں اس کا کوئی کفارہ نہیں بہرحال توبہ کا دروازہ کھلاہے۔
جسے اپنے اس غلط عمل کا احساس ہوجائے وہ بہت زیادہ توبہ اوراستغفار کرے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3242