الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ غیر اللہ کی قسم کھانا۔ خواہ وہ کعبہ کی ہو یا فرشتے یا نبیاء یا اولیاء...
فوائد ومسائل:
1۔
غیر اللہ کی قسم کھانا۔
خواہ وہ کعبہ کی ہو یا فرشتے یا نبیاء یا اولیاء صالحین یا آبائواجداد وغیر کی۔
اسے گویا اللہ کے ہم پلہ ٹھرانا ہے۔
یا اس کی سی صفات سے موصوف سمجھنا ہے۔
جو کہ واضح شرک ہے۔
جس سے ایسا ہوجائے اسے چاہیے کہ وہ ایمان کی تجدید کرلے۔
اور لا الہ الا اللہ پڑھے۔
جیسے کہ (حدیث 3247)میں گزرا ہے۔
2۔
خیال رہے کہ قرآن مجید کی قسم کھانا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے۔
تاہم اگر کوئی اٹھا لے تو مباح اور جائز ہے۔
اس لئے کہ قرآن مجید اللہ ذو الجلال کا کلا م اور اس کی صفت ہے اور اللہ کی صفات کی قسم کھانا ثابت اور صحیح ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3251