الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت میں (وابیہ) کا لفظ شاذ اور ضعیف ہے۔ (علامہ البانی) تاہم اس کی یہ تاویل...
فوائد ومسائل:
اس روایت میں (وابیہ) کا لفظ شاذ اور ضعیف ہے۔
(علامہ البانی) تاہم اس کی یہ تاویل بھی کی جاتی ہے۔
کہ یہ قصہ غیر اللہ کی قسم سے منع کرن سے پہلے کاہے۔
یا یہ کلام عامۃ الناس کے اسلوب پرہے۔
اس میں قسم کا معنی مراد نہیں ہے۔
اور کچھ نے کیا کہ اس میں لفظ رب مخذوف اور اصل یوں ہے۔
(ورب ابیہ) اس کے باپ کے رب کی قسم۔
علامہ سہیلی نے کہا کہ اس میں تعجب کے معنی ہیں۔
(نیل الاوطار باب الحلف باسماء اللہ وصفاتہ257/8)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3252