🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایمان یا امانت اللہ کی طرف سے فرض کردہ امور ہیں۔ ان کی قسم کھانے کے کوئی...
فوائد ومسائل:
ایمان یا امانت اللہ کی طرف سے فرض کردہ امور ہیں۔
ان کی قسم کھانے کے کوئی معنی نہیں لہذا ناجائز ہے۔
تاہم بقول امام شافعیؒ اس میں کوئی کفارہ نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3253