الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: لغو قسم معاف ہے۔ اور اس کا کوئی کفارہ نہیں۔ تاہم آدمی کو اس سے پرہیز کرتے...
فوائد ومسائل:
لغو قسم معاف ہے۔
اور اس کا کوئی کفارہ نہیں۔
تاہم آدمی کو اس سے پرہیز کرتے ہوئے اپنی عادت بدلنی چاہیے۔
فرمایا۔
(لَّا يُؤَاخِذُكُمُ اللَّـهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَلَـٰكِن يُؤَاخِذُكُم بِمَا كَسَبَتْ قُلُوبُكُمْ)(البقرہ۔
225) اللہ تمھیں تمھاری لغو قسموں پر نہ پکڑے گا البتہ اس کی پکڑ اس چیز پر ہے۔
جوتمہارےدلوں کا فعل ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3254