مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : اس اثر کو امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب الام میں روایت کیا ہے کہ...
� تشریح:
اس اثر کو امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب الام میں روایت کیا ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بازار میں وضو کیا، پھر ایک جنازے میں بلائے گئے تو وہاں آپ نے موزوں پر مسح کیا اور جنازے کی نماز پڑھی۔
حافظ نے کہا: اس کی سند صحیح ہے۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا منشاء باب یہ ہے کہ غسل اور وضو میں موالات واجب نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 265