الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اسلام اللہ کادین اور بندوں کے لئے عظیم ترین نعمت ہے۔ چنانچہ سچے جھوٹے کسی طرح سے...
فوائد ومسائل:
اسلام اللہ کادین اور بندوں کے لئے عظیم ترین نعمت ہے۔
چنانچہ سچے جھوٹے کسی طرح سے بھی اس کے بری ہونے کے الفاظ زبان پر لانا جائز اور حرام ہے۔
اگر کسی نے سچے ہوتے ہوئے اس طرح کہہ دیا تو بہت بڑے گناہ کا مرتکب ہوا۔
علامہ خطابی فرماتے ہیں۔
کہ ایسی قسم کا مالی کفارہ نہیں ہے۔
اس کا عتاب اس کے دین کا نقصان قرار دیا گیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3258