🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اللہ عزوجل کی صفات کے ساتھ قسم کھانا عین توحید ہے۔ 2۔ قسم کے شروع میں...
فوائد ومسائل:
1۔
اللہ عزوجل کی صفات کے ساتھ قسم کھانا عین توحید ہے۔
2۔
قسم کے شروع میں لا لگانا عربی زبان کا معروف اسلوب ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3263