🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اکثر روایات میں یہ الفاظ اس طرح آتے ہیں۔ (والذي نفس محمد بيده)یعنی ابوالقاسم (کنیت) کی بجائے۔...
فوائد ومسائل:
اکثر روایات میں یہ الفاظ اس طرح آتے ہیں۔
(والذي نفس محمد بيده)یعنی ابوالقاسم (کنیت) کی بجائے۔
اسم گرامی محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نام لیتے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3264