🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: صحیح بخاری میں بھی اس قسم کے الفاظ کے ساتھ یہ روایت ہے۔ (لعمرالله لنقتلنه)(صحیح بخاری۔ کتاب...
فوائد ومسائل:
صحیح بخاری میں بھی اس قسم کے الفاظ کے ساتھ یہ روایت ہے۔
(لعمرالله لنقتلنه)(صحیح بخاری۔
کتاب لایمان والنذور۔
باب قول الرجل لعمر اللہ۔
حدیث 6662) حافظ ابن حجر نے کہا ہے کہ عمر یہاں حیات کے معنی میں ہے۔
اس لفظ کے ساتھ قسم کھانے والا اللہ کی بقا کے ساتھ قسم کھاتا ہے۔
اور بقا اللہ کی ذاتی صفت ہے۔
اس لئے اس طرح قسم کھانا صحیح ہے۔
(فتح الباری۔
باب مذکور)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3266