🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت میں (من خلف علی یمین)سے آخر تک کا حصہ ضعیف ہے۔ (علامہ البانی)اور جس کام...
فوائد ومسائل:
اس روایت میں (من خلف علی یمین)سے آخر تک کا حصہ ضعیف ہے۔
(علامہ البانی)اور جس کام پرقسم کھائی ہے۔
اسے ترک کرے تو کفارہ دینا راحج ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3274