الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جھوٹی قسم کو یمین غموس کہا جاتاہے۔ یعنی انسان کوگناہ اورہلاکت میں ڈبو دینے والی یہ...
فوائد ومسائل:
1۔
جھوٹی قسم کو یمین غموس کہا جاتاہے۔
یعنی انسان کوگناہ اورہلاکت میں ڈبو دینے والی یہ کبائر میں شمار ہے اور اس کا کوئی مالی کفارہ نہیں۔
دین اور آخرت کا عقاب بہت بڑی سزا ہے۔
البتہ تو بہ وندامت اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا عزم ہی اس کا کفارہ ہے۔
2۔
اس خاص واقعہ کی بنیاد پر کسی مسلمان کو جھوٹی قسم کھانے کی جراءت نہیں کرنی چاہیے۔
3۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کووحی کے زریعے یہ علم ہوا کہ اس نے جھوٹی قسم کھائی ہے۔
اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پورے یقین کے ساتھ اس کے جھوٹے ہونے کا زکر کیا ہے۔
علاوہ ازیں ا س کی تلافی کابیان بھی فرمایا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3275