الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جب ایک تھپڑ مارنے کے کفارے میں رسول اللہ ﷺ نے اس لونڈی کے مومن ہونے کی...
فوائد ومسائل:
جب ایک تھپڑ مارنے کے کفارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لونڈی کے مومن ہونے کی بنا پر اسے آذاد کرنے کا فرمایا تو دیگر کفارات میں بدرجہ اولیٰ چاہیے۔
کہ لونڈی اور غلام صاحب ایمان ہو۔
جب ایک تھپڑ مارنے کے کفارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لونڈی کے مومن ہونے کی بنا پر اسے آذاد کرنے کا فرمایا تو دیگر کفارات میں بدرجہ اولیٰ چاہیے۔
کہ لونڈی اور غلام صاحب ایمان ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3282