🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم واضح ہے کہ کوئی گونگا یا عجمی آدمی اپنے اشاروں سے اپنا...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف ہے۔
تاہم واضح ہے کہ کوئی گونگا یا عجمی آدمی اپنے اشاروں سے اپنا مافی الضمیر سمجھادے تو معتبر ہوتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3284