الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مستقبل کے امور میں ان شاء اللہ کہنا ضروری ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد...
فوائد ومسائل:
مستقبل کے امور میں ان شاء اللہ کہنا ضروری ہے۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔
(وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًا)(الکہف۔
23۔
24۔
) اور (اے نبی) آپ کسی شے کے متعلق نہ کہیں بے شک میں اسے کل کرنے والا ہوںمگر یہ کہ اللہ چاہے علاوہ ازیں قدرے توقف سے بھی کہے تب بھی جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3285