الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کسی کا نکیل ڈال کرچلنا یا اسے چلانا انسانی شرف کی توہین ہے۔ اسلامی شریعت اور اس...
فوائد ومسائل:
کسی کا نکیل ڈال کرچلنا یا اسے چلانا انسانی شرف کی توہین ہے۔
اسلامی شریعت اور اس قسم کی جہالتوں سے انسانوں کو آزاد کرنے کےلئے آئے ہیں۔
(وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلَالَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ) (الأعراف:157) اور آپ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ان لوگوں پرجو بوجھ اور طوق تھے ان کو اتارتے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3302