🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اگر کسی خاص جگہ عبادت کی نذر مانی ہو تو جائز ہے۔ کہ اس سے افضل جگہ...
فوائد ومسائل:
اگر کسی خاص جگہ عبادت کی نذر مانی ہو تو جائز ہے۔
کہ اس سے افضل جگہ میں اپنی نذر پوری کرلے سب سے افضل مسجد بیت اللہ الحرام۔
بعد ازاں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور پھر بیت المقدس ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3306