الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: چاہیے کہ جہاں کی نذر مانی گئی ہو۔ وہیں پوری کی جائے۔ الا یہ کہ کوئی مقام...
فوائد ومسائل:
چاہیے کہ جہاں کی نذر مانی گئی ہو۔
وہیں پوری کی جائے۔
الا یہ کہ کوئی مقام اس سے زیادہ افضل ہو، جیسے کہ حرمین تو افضل مقام پر بھی نذر پوری کی جا سکتی ہے۔
چاہیے کہ جہاں کی نذر مانی گئی ہو۔
وہیں پوری کی جائے۔
الا یہ کہ کوئی مقام اس سے زیادہ افضل ہو، جیسے کہ حرمین تو افضل مقام پر بھی نذر پوری کی جا سکتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3314