الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس واقعہ میں چونکہ یہ خاتون اس اونٹنی کی مالک نہ تھی۔ اس لئے اس کی نذر...
فوائد ومسائل:
اس واقعہ میں چونکہ یہ خاتون اس اونٹنی کی مالک نہ تھی۔
اس لئے اس کی نذر لغو قرار دی گئی۔
اور یہ بھی معلوم ہوا کہ اضطراری صورت میں عورت اکیلے سفر کر سکتی ہے۔
اس واقعہ میں چونکہ یہ خاتون اس اونٹنی کی مالک نہ تھی۔
اس لئے اس کی نذر لغو قرار دی گئی۔
اور یہ بھی معلوم ہوا کہ اضطراری صورت میں عورت اکیلے سفر کر سکتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3316