🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایسی صورت میں اصحاب الحدیث کہتے ہیں کہا اگر اس نے نیک کام کا ارادہ کیا ہو...
فوائد ومسائل:
ایسی صورت میں اصحاب الحدیث کہتے ہیں کہا اگر اس نے نیک کام کا ارادہ کیا ہو تو اس کو نذر پوری کرنے یا کفارہ دینے میں اختیار ہے۔
اور اگر کسی غلط کام کا ارادہ تھا۔
تو کفارہ دے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3324