الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جو چیزیں بعض وجوہ سے ناجائز ہوں۔ اور بعض دوسرے وجو ہ سے ان کے حلال...
فوائد ومسائل:
1۔
جو چیزیں بعض وجوہ سے ناجائز ہوں۔
اور بعض دوسرے وجو ہ سے ان کے حلال ہونے کا بھی امکان ہو اور معاملہ صاف اور واضح نہ ہو۔
تو اس سے بچنا چاہیے کہ کہیں حرام کا ارتکاب نہ ہوجائے۔
2۔
اگر کوئی شخص مشکوک چیز سے پرہیز نہ کرے تو اس جراءت کا نتیجہ یہ نکلتا ہے۔
کہ وہ کسی نہ کسی دن صریح حرام میں جاگرتا ہے۔
3۔
محمد صالح الہاشمی امام ابو دائود سے نقل کرتے ہیں۔
کہ میں طرسوس میں بیس سال مقیم رہا اور مسند لکھی میں نے چار ہزار احادیث لکھیں۔
اور پھر غور کیا تو دیکھا کہ ان کا مدار صرف چاراحادیث پر ہے۔
پہلی ان میں سے یہی حدیث ہے۔
الحلال بين والحرام بين صحیح بخاری الایمان حدیث 52 وصحیح مسلم المساقاۃ حدیث 1599 دوسری: إِنما الأعمالُ بِالنياتِ (صحیح البخاري، بدءالوحي، حدیث: 1) تیسری (إِنَّ اللهَ طَيِّبٌ لا يقبل إلاطيبًا) (صحیح مسلم، الذکاة، حدیث: 1015) اور چوتھی یہ ہے۔
(من حسنِ إسلام المرء تركُه مالا يعنِيهِ) (جامع الترمذي، الزھد، حدیث: 2317)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3330