الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ اور صحیح حدیث میں ہے کہ قیامت تک ایک گروہ ایسا ضرور...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
اور صحیح حدیث میں ہے کہ قیامت تک ایک گروہ ایسا ضرور باقی رہے گا جو حق پر غالب اور کاربند رہے گا مذکورہ بالا روایت میں عمومی احوال معیشت کی طرف اشارہ ہے۔
جس کا اب عملی مشاہدہ ہو رہا ہے۔
کہ پوری معیشت کو سود کے شکنجے میں جکڑ دیا گیا ہے۔
اور اس سے بچنا انتہائی عظیمت کا کام ہے۔
اور پوری طرح بچنے والوں کی تعداد بہت کم ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3331