الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ حدیث میں ہے کہ شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی کے تصرف نے اس بیع کو...
فوائد ومسائل:
1۔
حدیث میں ہے کہ شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی کے تصرف نے اس بیع کو مشتبہ بنادیاتھا۔
2۔
جس مال میں کسی حد تک اشتباہ ہو۔
اسے خود استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
البتہ اسے قیدیوں اور فقراء پر صدقہ کیا جا سکتا ہے ورنہ وہ مکمل طور پر ضائع ہو جائےگا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3332