الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ ایک طرف سے نقد اوردوسری طرف سے ادھار ہو تو جائز ہے۔ جیسے کہ اس حدیث...
فوائد ومسائل:
1۔
ایک طرف سے نقد اوردوسری طرف سے ادھار ہو تو جائز ہے۔
جیسے کہ اس حدیث میں ہے۔
مگر دونوں طرف سے ادھار بالکل ناجائز ہے۔
2۔
سابقہ باب کی حدیث سے بھی جانوروں کی جانوروں سے بیع میں کمی بیشی اور ایک طرف کے ادھار کا جواز واضح ہوتا ہے۔
یہ دونوں حدیثیں ان لوگوں کے خلاف حجت ہیں۔
جو ناپ تول کی طرح گننے کی اشیاء کو بھی ربا تعداد کو بھی ربا الفضل کی علت میں شامل کرتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (درهما بدرهمين يا دينار ا بدينارين) فرمایا تو اس کی وجہ یہ ہے کہ درہم ودینار کا انحصار وزن پر تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3357