الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام ابو داؤد کے طرز عمل سے یہ معلوم ہوتا ہے۔ کہ ان کے نزدیک غلام اور...
فوائد ومسائل:
امام ابو داؤد کے طرز عمل سے یہ معلوم ہوتا ہے۔
کہ ان کے نزدیک غلام اور حیوان کی حیثیت یکساں ہے، اسی لئے انہوں نے جانوروں کو بھی غلام پر قیاس کرکے اس بات کا اثبات کیا ہے کہ جانوروں کے مبادلہ میں کمی بیشی جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3358