الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس حدیث سے قبل باب کی بابت اختلاف ہے۔ بعض نسخوں میں باب في التمر بالتمر (کھجور...
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے قبل باب کی بابت اختلاف ہے۔
بعض نسخوں میں باب في التمر بالتمر (کھجور کو کھجور کے بدلے بیچنا۔
) ہے۔
تاہم اس بات میں بھی التمر سے مراد کھجور ہی کا پھل ہے۔
اس لئے اختلاف نسخ کے باوجود بات ایک ہی رہتی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3359