الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کمر بند باندھنے کی تلقین اس لئے ہے۔ کہ وہ لوگ شلوار بہت کم استعمال کرتے تھے۔...
فوائد ومسائل:
کمر بند باندھنے کی تلقین اس لئے ہے۔
کہ وہ لوگ شلوار بہت کم استعمال کرتے تھے۔
اور اگر چادر کو اچھی طرح لپیٹا نہ گیا ہو۔
تو اندیشہ رہتا ہے۔
کہ انسان کہیں عریاں نہ ہوجائے۔
یہ خدشہ ہی نماز سے توجہ ہٹانے کےلئے کافی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3369