🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس کے علاوہ دیگر روایات سے بھی شراکت داری اور اس میں امانت اور دیانت کی تاکید...
فوائد ومسائل:
اس کے علاوہ دیگر روایات سے بھی شراکت داری اور اس میں امانت اور دیانت کی تاکید واہمیت ثابت ہے۔
اور اللہ تعالیٰ کا درمیان سے نکل جانا بطور استعارہ کے ہے۔
یعنی برکت اٹھ جاتی ہے۔
اور رزین کی روایت کے مطابق شیطان ان کے درمیان داخل ہو جاتا ہے۔
(عون المعبود)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3383