الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جب موکل نے اپنے وکیل کو کسی خاص طرح سے پابند نہ کیا ہو تو اس طرح...
فوائد ومسائل:
جب موکل نے اپنے وکیل کو کسی خاص طرح سے پابند نہ کیا ہو تو اس طرح کا مفید تصرف جائز ہے، اس حدیث میں عمل تجارت کی فضیلت کا بیان بھی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3384